ملتان کی مشہور اصل کوزی حلیم ریسپی
دالیں اور دلیہ
پریشر کوکر بوائلنگ
ادرک، لہسن اور مرچ پیسٹ
چکن اور یخنی
ادرک اور مصالحے کا تڑکا
طریقہ کار
طریقہ کار
چنے کی دال1 کلو
ماش کی دال100 گرام
مونگ کی دال100 گرام
مسور کی دال100 گرام
گندم کا دلیہ100 گرام
پیاز (باریک کٹی)2 عدد (150-200 گرام)
کٹی سرخ مرچ4 کھانے کے چمچ
ہلدی پاؤڈر2 کھانے کے چمچ
پانی2 لیٹر
ادرک پیسٹ2 کھانے کے چمچ
لہسن پیسٹ2 کھانے کے چمچ
سبز مرچیں (گرائنڈ)100 گرام
چکن سینہ (بون لیس)750 گرام
پانی5 لیٹر (مجموعی)
چکن اسٹاک کیوبز2 عدد
نمک20 گرام
گھی½ کلو (500 گرام)
ادرک (لمبا کٹا ہوا)3 انچ کا ٹکڑا
زیرا1span>
ادرک (لمبا کٹا ہوا)3 انچ کا ٹکڑا
زیرا1 کھانے کا چمچ
کٹی ہوئی کالی مرچ½ کھانے کا چمچ
پسا ہوا دھنیا پاؤڈر2 کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر1 کھانے کا چمچ
کٹی ہوئی کالی مرچ½ کھانے کا چمچ
پسا ہوا دھنیا پاؤڈر2 کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر1 کھانے کا چمچ
مرحلہ 1: دالوں کی دھلائی اور بھگونا
2 گھ="margin-bottom:10px;">
مرحلہ 1: دالوں کی دھلائی اور بھگونا
2 گھنٹے
چنے اور ماش کی دال ایک برتن میں، مونگ، مسور اور دلیہ دوسرے برتن میں 4-5 بار دھو کر 2 گھنٹے بھگو دیں۔
چنے اور ماش کی دال ایک برتن میں، مونگ، مسور اور دلیہ دوسرے برتن میں 4-5 بار دھو کر 2 گھنٹے بھگو دیں۔
مرحلہ 2: سخت دالوں کی پریشر کوکنگ
18 منٹ
-title">
مرحلہ 2: سخت دالوں کی پریشر کوکنگ
18 منٹ
پریشر کوکر میں بھیگی ہوئی چنے اور ماش کی دال، 2 لیٹر پانی، کٹی پیاز، کٹی سرخ مرچ اور ہلدی ڈالیں۔ ابال آنے پر جھاگ ہٹاپریشر کوکر میں بھیگی ہوئی چنے اور ماش کی دال، 2 لیٹر پانی، کٹی پیاز، کٹی سرخ مرچ اور ہلدی ڈالیں۔ ابال آنے پر جھاگ ہٹ لیں۔ ڈھکن بند کر کے درمیانی انچ پر 15-18 منٹ پریشر دیں۔ا لیں۔ ڈھکن بند کر کے درمیانی انچ پر 15-18 منٹ پریشر دیں۔
="step-title">
مرح مرحلہ 3: تمام داللہ 3: تمام دالوں، یخنی اور چکن کی یکجائی
45 منٹ
45 منٹ
بڑے پتیلے میں کوکر والی دالیں، باقی بھیگی ہوئی دالیں، 2 لیٹر پانی، 2 چکن کیوبز اور ادرک لہسن سبز مرچ کا پیسٹ شامل کر کے پکانا شروع کریں۔ الگ برتن میں 750 گرام چکن کو 1 لیٹ="step-desc">بڑے پتیلے میں کوکر والی دالیں، باقی بھیگی ہوئی دالیں، 2 لیٹر پانی، 2 چکن کیوبز اور ادرک لہسن سبز مرچ کا پیسٹ شامل کر کے پکانا شروع کریں۔ الگ برتن میں 750 گرام چکن کو 1 لیٹر پانی اور 20 گرام نمک کے سر پانی اور 20 گرام نمک کے ساتھ ابالیں۔ چکن نکال کر ریشے کر لیں اور چاتھ ابالیں۔ چکن نکال کر ریشے کر لیں اور چکن کی نمککن کی نمکین یخنی پتیلےین یخنی پتیلے کی دالوں میں ملا دیں۔ 30-40 منٹ تک دالیں پکنے دیں۔ کی دالوں میں ملا دیں۔ 30-40 منٹ تک دالیں پکنے دیں۔
مرحل">
مرحلہ 4: بلینڈنگہ 4: بلینڈنگ اور گھوٹا
20 منٹ class="step-badge">20 منٹ
span>
د-desc">دالیں مکمل گل جائیںالیں مکمل گل جائیں تو ہینڈ بلینڈر سے تو ہینڈ بلینڈر سے ہل ہلکا بلینکا بلینڈ کریں۔ اس میں چڈ کریں۔ اس میں چکن کے ریشکن کے ریشے شاملے شامل کریں اور لکڑی کے گ کریں اور لکڑی کے گھھوٹنے سے 15-20 منٹ تک گھوٹیوٹنے سے 15-20 منٹ تک گھوٹیں۔
مرحلہ 5: خاص ملتانی تڑکا
10 منٹ
کڑاہی میں ½ کلو گھی گرم کر کے کٹا ہوا ادرک فرائی کریں، ہلکا براؤن ہونے پر زیرا ڈال کر چولہا بند کر دیں۔ تڑکے کا گھی حلیم میں ڈالیں۔ اوپر کالی مرچ، دھنیا پاؤڈر اور گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑکیں۔ 5-7 منٹ تک مسلسل چمچ چلاتے رہیں۔